Tuesday, September 17, 2024
ہومسائنس و ٹیکنالوجیچین کاآئندہ سال انسانوں کو چاند پر بسانے کا ارادہ

چین کاآئندہ سال انسانوں کو چاند پر بسانے کا ارادہ

بیجنگ ،چین نے خلائی محاذ پر سپر پاور بننے کیلئے اپنے خلائی پروگرام کی کامیابی کیلئے کوششیں تیز کردی ہیں۔ چینی میڈیا کے مطابق چینی حکومت ارادہ رکھتی ہے کہ 2022 تک چاند پر سپیس سٹیشن قائم کرکے انسانوں کو وہاں رہائش کے لیے بھیجا جائے۔ تین ماہ قبل چین نے چاند کے ٹکڑوں کے حصول کیلئے خلائی مشن چاند روانہ کیا تھا، خلائی مشن کا نام چینی کہاوتوں کی چاند کی دیوی کے نام پر چینگ فائیو رکھا گیا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔