لاہور:پنجاب حکومت نے 15 اعلی پولیس افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ،ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب عبدالکریم کو ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ پولیس تعینات کر دیا گیاڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ طارق چوہان کو ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ تعینات کردیا گیاڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ شہزادہ سلطان کو ایڈیشنل آئی جی آپریشنز تعینات کر دیا گیامرزا فاران بیگ کو ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب تعینات کردیا گیا
معین مسعود کو ڈی آئی جی سیکیورٹی سپیشل برانچ تعینات کر دیا گیاناصر محمود ستی کو ڈی آئی ج ٹریننگ تعینات کردیا گیاعمران احمر کو ڈی آئی جی ٹیلی کمیونیکیشن تعینات کر دیا گیامنیر احمد ضیا کو ڈی آئی جی ایڈمنسٹریشن، اسٹیبلشمنٹ جنوبی پنجاب تعینات کر دیا گیاڈاکٹر انعام وحید خان کو ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ- ون تعینات کر دیا گیاڈی آئی جی ایلیٹ فورس طیب حفیظ کو تبدیل کرکے ڈی آئی جی سپیشل پروٹیکشن یونٹ تعینات کر دیا گیاڈی آئی جی پٹرولنگ پولیس صادق علی کو ڈی آئی جی ایلیٹ فورس تعینات کر دیا گیا
محمد اظہر اکرم کو ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ- ٹو تعینات کر دیا گیااطہر اسماعیل امجد کو ڈی آئی جی لاجسٹک تعینات کر دیا گیاعلی جاوید انور کو ڈی آئی جی کرائم تعینات کر دیا گیاسید علی ناصر رضوی کو ڈی آئی جی پٹرولنگ پولیس تعینات کر دیا گیا
