اسلام آباد ، ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا، ڈی آئی جی آپریشنز نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔
ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔