وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری کی ملاقا ت ،ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی ، ملاقات میں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات اسحاق ڈار, وفاقی وزیر اقتصادی امور سردار ایاز صادق, وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا بھی موجود تھے.
اہم امور پر مشاورت،آصف زرداری کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
