اسلام آباد پولیس کی حراست سے غیر ملکی قیدی فرار ہوگیا ہے۔
پولیس کے مطابق قیدی کو اڈیالہ جیل سے کچہری لایا گیا تھا جس دوران وہ فرار ہوا، مفرور قیدی کی گرفتاری کے لئے تلاش جاری ہے۔
پولیس حراست سے ملزم کے فرار ہونے کا معاملہ۔ pic.twitter.com/yUWyKeMysj
— Islamabad Police (@ICT_Police) January 6, 2023
پولیس کا بتانا ہے کہ تھانہ مارگلہ میں کوتاہی برتنے پر پولیس اہلکار کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
