Saturday, June 15, 2024

ارمان یوسف

الیکشن ایکٹ میں حالیہ ترامیم ، الیکشن ٹربیونل میں ریٹائرڈ ججو ں کو شامل نہیں کیا جائیگا

اسلام آباد (ارمان یوسف )الیکشن ایکٹ میں حالیہ ترامیم کے نتیجے میں پریزائڈنگ افسران نتیجے کو فوری طور پر الیکشن کمیشن کو بھیجنے کے...

اوورسیز کے حوالے سے حکومت نے کوئی لسٹ نہیں بنائی: اعظم نذیر تارڑ

واشنگٹن :وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سمندر پارپاکستانی ملک کا بیش قیمتی اثاثہ ہیں جنہوں نے نہ صرف ہمیشہ وطن...

مسعود خان کا ریاست ٹیکساس کے ساتھ تجارت اور عوامی تعلقات بڑھانے پر زور

سسٹر سٹیٹ ایگریمنٹ مضبوط روابط استوار کرنے اور تجارتی حجم کو بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے: مسعود خانامریکہ میں پاکستانی سفیر...

پاکستان کے نوجوان کاروباری حضرات پاک امریکہ تعلقات کو نئی شکل دے رہے ہیں: مسعود خان

واشنگٹن :امریکہ میں پاکستان کے سفیر نے کہا کہ نوجوان اپنی کاروباری صلاحیتوں، آئی ٹی کی مہارت اور اختراعی صلاحیتوں کی بدولت ٹیک اور...

امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان کا فلاحی تنظیموں کے اتحاد پر زور

الخدمت فاؤنڈیشن نے حالیہ آفات کے دوران خدمت، شفافیت اورموثر ہونے کے اعلیٰ ترین معیارات قائم کیے ہیں: مسعود خانواشنگٹن،(سب نیوز)پاکستانی سفیر مسعود خان...

پاکستان میں امریکی کمپنیوں کی کامیابی ملکی کاروباری صلاحیت کی آئینہ دار ہے،مسعودخان

پیپسیکو پاکستان میں سالانہ 80-90 ملین ڈالر کی سرمایہ کر رہا ہےواشنگٹن:امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں 80...

امریکہ پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر اور پاکستانی مصنوعات کے لئے برآمدی منڈی ہے،مسعود خان

پاکستان کے 19 ممتاز کاروباری رہنماں اور کاروباری شخصیات کے ایک گروپ نے واشنگٹن ڈی سی میں منعقدہ 'سلیکٹ یو ایس اے انویسٹمنٹ سمٹ'...

پاکستان اقلیتوں کے حقوق کے فروغ و تحفظ کو انتہائی اہمیت دیتا ہے،سینیٹر دنیش کمار پالیانی

واشنگٹن :امریکہ کے دورے پر آئے سینیٹر دنیش کمار پالیانی اور سینیٹر گردیپ سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان اقلیتوں کے حقوق کے فروغ...

اسحاق ڈار سے امریکی سفارتخانے کے ناظم الامور اینڈریو شوفر کی ملاقات

اسلام آباد(ارمان یوسف )امریکی سفارت خانے کے ناظم الامور اینڈریو شوفر نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔اینڈریو شوفر نے دونوں ممالک...

چوبیسویں عالمی پیٹرولیم کانگریس کا17سے 21ستمبر تک کیلگری میں انعقاد

کیلگری(ارمان یوسف)چوبیسویں عالمی پیٹرولیم کانگریس17سے 21ستمبر تک کینیڈا کے شہر کیلگری میںمنعقد ہو گی ، کانفرنس میں توانائی کے عالمی مسائل کو زیر بحث...

مقبول ترین