ہومپاکستاناداروں کیخلاف متنازع بیان: پرویز الٰہی نے مسرت چیمہ کو شوکاز جاری کردیا

اداروں کیخلاف متنازع بیان: پرویز الٰہی نے مسرت چیمہ کو شوکاز جاری کردیا

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے اپنی اور صوبائی حکومت کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔

مسرت جمشید چیمہ کوشوکازنوٹس اداروں کےخلاف متنازع بیان پرجاری کیاگیا۔ وزیراعلیٰ پرویزالٰہی نے مسرت جمشید چیمہ سےمتنازع بیان پروضاحت طلب کرلی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اداروں کےخلاف بیان بازی حکومت پنجاب کی پالیسی کےخلاف ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔