Monday, December 23, 2024
ہومپاکستاننمل یونیورسٹی کے باہرتصادم میں نوجوان کی ہلاکت، آئی جی کا نوٹس

نمل یونیورسٹی کے باہرتصادم میں نوجوان کی ہلاکت، آئی جی کا نوٹس

اسلام آباد(آئی پی ایس )نمل یونیورسٹی کے باہرتصادم میں نوجوان کی ہلاکت، آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے وقوعہ کا نوٹس لے لیا،ایس ایس پی آپریشنز کو وقوعہ میں ملوث تمام ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم، آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ یونیورسٹی میں امن و امان قائم رکھنے کے لئے تمام ضروری اقدامات کئے جائیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔