اسلام آباد ،وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظر نے کہا ہے کہ ووٹ کو پوشیدہ رکھنے کے حامیوں کو قدرت نے بے نقاب کر دیا۔
منگل کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں علی حیدر گیلانی کے ویڈیو اسکینڈل پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا کہ ووٹ کو پوشیدہ رکھنے کے حامیوں کو قدرت نے بے نقاب کر دیا۔