Friday, May 15, 2026
ہومپاکستانکل اقبال ڈے پر چھٹی ہوگی یا نہیں؟ بڑا اعلان کردیا گیا

کل اقبال ڈے پر چھٹی ہوگی یا نہیں؟ بڑا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کل عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
وفاقی حکومت نے کل 9 نومبر کو اقبال ڈے کے حوالے سے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
حکومت کی جانب سے عام تعطیل کے اعلان کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔
حکومت کی جانب سے عام تعطیل کے اعلان کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔

WhatsApp Image 2022 11 08 at 2.53.07 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔