ہومتازہ ترینکاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں تیزی

کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں تیزی

کراچی(آئی پی ایس) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں آغاز پر تیزی دیکھی جارہی ہے۔ تیزی کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس نے 46ہزار کا ہندسہ عبور کرلیا۔ مارکیٹ 157 پوائنٹس کے اضافے سے 46ہزار123 پر ٹریڈ ہورہی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔