ہومتازہ ترینچہلم امام حسین: راولپنڈی میں نجی و سرکاری سکولزبند رہیں گے

چہلم امام حسین: راولپنڈی میں نجی و سرکاری سکولزبند رہیں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) راولپنڈی میں چہلم حضرت امام حسین کے سلسلے میں کل تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بندرکھنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ کل بروز ہفتہ تمام سرکاری اورپرائیویٹ سکولز، کالجزاور یونیورسٹیاں بند رہیں گی ۔
۔Untitled 2 5

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔