Saturday, March 21, 2026
ہومدلچسپجناح ہسپتال میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی ولادت

جناح ہسپتال میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی ولادت

شہر قائد کے جناح ہسپتال میں خاتون نے 6 بچوں کو جنم دے دیا۔

کراچی کے علاقے کالا پل کی رہائشی 25 سالہ عائشہ کے ہاں چھ بچوں کی ولادت ہوئی، بچوں میں 4 لڑکے اور 2 لڑکیاں ہیں، ایک بچی مردہ حالت میں پیدا ہوئی۔ بچوں کی پیدائش پر عائشہ اور ان کے شوہر سمیت فیملی بھی خوش ہے، 3 لڑکوں اور 2 لڑکیوں کو کم وزن اور سانس کی تکلیف کے باعث نرسری میں داخل کیا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔