ہومپاکستانچئیرمین سی ڈی اے نے 94 ملازمین کو ترقی دیدی،دستاویز سب نیوز پر

چئیرمین سی ڈی اے نے 94 ملازمین کو ترقی دیدی،دستاویز سب نیوز پر

چیئرمین سی ڈی اے کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان یونس نے وفاقی ترقیاتی ادارے کے 94ملازمین کو اگلے گریڈ ترقی دیدی۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی ڈی اے کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان یونس نے وفاقی ترقیاتی ادارے کے 94ملازمین کو گریڈ 14سے 16میں ترقی کی منظوری دیدی ،ترقی پانے والوں میں ای اینڈ ایم ڈائریکٹیوریٹ کے اشتیاق خالد،ایچ آر ڈی کے محمد یونس،ڈبلیو اینڈ ایس ڈائریکٹوریٹ کے محمد اعجاز شامل ہیں
علاوہ ازیں عنایت حسین،محمد اعجاز،سمینہ عرفان،گلفام ممتاز،افتخار خالد،بشیر احمد،محمد اشفاق،محمد اشرف،ناصر پرویز،ناصر محمود،راشد احمد،تنویر اصغر مرزا،زاہد رشید،وارث مسیح،زاہد علی،محبوب الہی،محمد شاہد،عزروالسام،دائود خات سمیت دیگر شامل ہیں۔
1 1 1

2 1 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔