چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کل صبح 10 بجے G11/4 انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہونگے اس موقع پر پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت ان کے ہمراہ ہوگی۔
عمران خان کا کل انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
