ہومپاکستانمیجر جنرل جواد احمد ایک باکمال اور باوقار آفیسر ہیں،چیف سیکریٹری

میجر جنرل جواد احمد ایک باکمال اور باوقار آفیسر ہیں،چیف سیکریٹری

گلگت(آئی پی ایس)چیف سیکریٹری گلگت بلتستان محی الدین احمد وانی نے فورس کمانڈر ایف سی این اے میجر جنرل جواد احمد کو الوداع کرنے کے موقع پر کہا ہے کہ وہ ایک باکمال اور باوقار آفیسر ہیں جو اپنے تعیناتی کے دوران گلگت بلتستان انتظامیہ کے لیے خاص طور پر صوبے کی ترقی اور امن و امان کی بحالی میں انتہائی معاون ثابت رہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ان کے ساتھ کام کر کے مجھے خوشی ہوئی اور میں ان کے مستقبل کے کیریئر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔