ہومپاکستانسرکاری ملازمین کو ڈبل تنخواہوں کی خوشخبری سنا دی گئی

سرکاری ملازمین کو ڈبل تنخواہوں کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت فنانس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سینٹ ملازمین کو دو اعزازیہ دینے کی منظوری دی گئی ۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ یہ اعزازیے بجٹ کے دوران حکومت کی طرف سے اعلان کیے گئے تھے

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔