Monday, December 23, 2024
ہوماسلام آبادپی ایچ پی کی کارروائی،100عدد گڈے اور دھاتی کیمیکل ڈور برآمد

پی ایچ پی کی کارروائی،100عدد گڈے اور دھاتی کیمیکل ڈور برآمد

راولپنڈی،پنجاب ہائی وے پیٹرول پولیس کے ایس پی راولپنڈی ریجن کے خصوصی حکم پر سردار بابر ممتاز ڈی ایس پی راولپنڈی کی زیر نگرانی پی ایچ پی پوسٹ قائداعظم کالونی چکری روڈ راولپنڈی کے شفٹ انچارج بابر علی اے ایس آئی نے دوران ڈیوٹی پنجاب پروبیشن آف کائٹ فلائنگ آرڈیننس2001-04 کے تحت کارروائی کرتے ہوئے ملزم گلتاسب سے 100عدد گڈے اور چھ عدد دھاتی کیمیکل والی ڈور برآمد کر کے مقدمہ کا اندراج کروایا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔