Monday, May 18, 2026
ہوماسلام آبادچیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر ڈائریکٹر ایم اینڈ آر ایم عمر صغیر کی خصوصی کاوش ، راول ڈیم فلائی اوور کی تزین آرائش کا کام مکمل

چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر ڈائریکٹر ایم اینڈ آر ایم عمر صغیر کی خصوصی کاوش ، راول ڈیم فلائی اوور کی تزین آرائش کا کام مکمل

چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد کی ہدایت پر ڈائریکٹر ایم اینڈ آر ایم عمر صغیر کی خصوصی کاوش ، راول ڈیم چوک فلائی اوور کی تزین آرائش کا کام مکمل کر لیا گیا
فلائی اوور پر فیصل مسجد اور مونومنٹ کی خوبصورت تصاویر بنائی گئی ہیں جو تھری ڈی کا منظر پیش کر تی ہیں ، شعبہ ایم اینڈ آر ایم کی طرف سے بارشوں اور عاشورہ کی تعطیلات کے دوران بھی فلائی اوور کی تزین آرائش کا کام جاری رہا ۔
شہریوں کی طرف سے فلائی اور کی خوبصورت تزین آرائش پر سی ڈی اے اور ڈائریکٹر ایم اینڈ آر ایم عمر صغیر کے ذوق کو سراہا گیا ہے ۔

WhatsApp Image 2022 08 11 at 3.36.31 PM

WhatsApp Image 2022 08 11 at 7.34.52 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔