وفاقی بیوروکریٹس کی گریڈ 20 اور 21 میں ترقی کا عمل،سنٹرل سلیکشن بورڈ کے 3 روزہ اجلاس کے دوسرے روز کی کارروائی جاری،اجلاس کی صدارت چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن زاہد سعید کر رہے ہیں۔پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 21 افسروں کو گریڈ 21 میں ترقی دینے کی منظوری۔
وسیم افضل چوہدری، نوید احمد، نواز نسیم، سعدیہ ثروت، سلمان مفتی، وسیم شمشاد، علی بہادر قاضی ،سارہ اسلم، نجم احمد شیخ، خالد سلیم، وجیہہ اللہ کُنڈی، اکرم علی خواجہ، عبدالوھاب سومرو ،شہاب علی شاہ، ڈاکٹر احمد جاوید قاضی، کامران رحمان، ڈاکٹر عائشہ سعید، اکرام اللہ،
انجینئر سرفراز درانی، نذر محمد بزدار ،علی حسین ملک کو گریڈ 21 میں ترقی دینے کی منظوری۔
پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 24 افسروں کی گریڈ 20 میں ترقی دینے کی منظوری۔
سید ابرار حسین، وقاص عالم، عزیز احمد جمالی، مریم خان، مطیع اللہ، صدف انیس شیخ، شوکت علی، نادر چھٹہ، قیصر سلیم، محمد عثمان، صلوت سلیم، فیاض جتوئی, محمد ضیاء الحق، سہیل اشرف، محمد ایاز، فیصل احمد، نواز سہو, محمود اسلم، شہباز طاہر ندیم، مسرت جبین، ظہیر حسن، فیاض حسین عباسی، نور احمد، اور اسد ضامن کو گریڈ 20 میں ترقی دینے کی منظوری۰۰۰
سنٹرل سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر ترقیوں کی حتمی منظوری وزیراعظم دیں گے۔
پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 21 افسروں کو گریڈ 21 میں ترقی دینے کی منظوری
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
