Tuesday, July 1, 2025
ہومپاکستانعمران خان اپنے بچھائے جال میں خود پھنس چکے ہیں، حسین نواز

عمران خان اپنے بچھائے جال میں خود پھنس چکے ہیں، حسین نواز

لندن(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں محمد نوازشریف کے صاحبزادے حسین نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے بچھائے جال میں تم اب خود پھنس چکے ہو، تمہارے خلاف تو کیس ہی بہت ہیں۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حسین نواز کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے سو سے زائد پیشیاں بھگتیں۔ تم کتنی بھگت سکو گے؟ جیل کاٹ سکو گے؟

 

https://twitter.com/Hussain_NSharif/status/1557444498401157121

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔