اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خیبرپختونخوا میں چیئرمیں پی ٹی آئی عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ لوگ اپنے نئے داماد کی اتنی عزت اور آؤ بھگت نہیں کرتے جتنی خیبر پختون خوا میں عمران خان کی حکومت نے بیرونی سازش والے امریکہ کےسفیرکی ھےماشاءاللہ
لوگ اپنے نئے داماد کی اتنی عزت اور آؤ بھگت نہیں کرتے جتنی خیبر پختون خواہ میں عمران خان کی حکومت نے بیرونی سازش والے امریکہ کےسفیرکی ھے. ماشاءاللہ pic.twitter.com/U10CnHse5C
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) August 8, 2022
