پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کریش پر منفی سوشل میڈیا مہم کا معاملہ ،ایف آئی اے نے چار رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی ۔
ڈی جی سائبر کرائمز محمد جعفر ٹیم کی سربراہی کریں گے ،کمیٹی میں ڈائریکٹر ایف آئی اے وقار الدین سید بھی شامل ،جے آئی ٹی ہیلی کاپٹر کریش پر منفی پراپیگنڈہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرے گی، خصوصی کمیٹی منفی پراپیگنڈہ کرنے والوں کی شناخت کے بعد مقدمات کا اندراج بھی کرے گی۔
سوشل میڈیا مہم ،ایف آئی اے کی چار رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
