Sunday, May 24, 2026
ہومتازہ ترینٹی ٹی پی کا انٹیلی جنس چیف عبدالرشید عرف عقابی مارا گیا

ٹی ٹی پی کا انٹیلی جنس چیف عبدالرشید عرف عقابی مارا گیا

ٹی ٹی پی کا انٹیلی جنس چیف عبدالرشید عرف عقابی مبینہ طور پر آج علی الصبح کنڑ افغانستان کے چوگام درہ میں ایک آئی ای ڈی دھماکے میں مارا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔