Friday, May 8, 2026
ہومپاکستانفنڈنگ کیس :اسلام آباد ہائیکورٹ سے تحریک انصاف کو بڑا ریلیف مل گیا

فنڈنگ کیس :اسلام آباد ہائیکورٹ سے تحریک انصاف کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی انٹراکورٹ اپیل پر فیصلہ سنا دیا۔

پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30دن میں کرنے کا حکم کالعدم قرار،الیکشن کمیشن پر شک کی گنجائش نہیں کہ تمام جماعتوں سے ایک سا برتاؤ ہوگا۔

فیصلہ میں کہا گیا کہ توقع ہے الیکشن کمیشن تمام جماعتوں کے کیسز مناسب وقت میں نمٹائے گا ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس بابر ستار نے انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ سنایا۔
PTI v ECP ICA No 166 of 2022 page 0004

PTI v ECP ICA No 166 of 2022 page 0003

PTI v ECP ICA No 166 of 2022 page 0002

PTI v ECP ICA No 166 of 2022 page 0001

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔