Friday, May 8, 2026
ہومپاکستانوفاقی وزیر خوشید شاہ کی سربراہی بلوچستان میں پانی کی صورتحال پر اہم اجلاس

وفاقی وزیر خوشید شاہ کی سربراہی بلوچستان میں پانی کی صورتحال پر اہم اجلاس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خوشید شاہ کی سربراہی میں بلوچستان میں پانی کی صورتحال پر اہم اجلاس ہوا

جس میں ایازصادق، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اور وزیر آبپاشی بلوچستان سمیت دیگر حکام شریک ہوئے۔

اجلاس میں سیکرٹری آبی وسائل ،چیئرمین واپڈا اور چیئرمین ارسا بھی شریک ہوئے۔اجلاس میں بلوچستان کو پانی کی عدم فراہمی پر کے حوالے سے حکام کی کمیٹی کو بریفنگ دی گئی۔

اجلاس کے بعد صوبوں کو پانی کی کم دستیابی کے حوالے مفصل رپورٹ وزیر اعظم کوبجھوائی جائے گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔