لاہور ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کیخلاف درخواست دائر کر دی گئی
درخواست گزار کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف متفرق درخواست میں اوگرا،
وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کابینہ کی منظوری کے بغیر پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے ،حکومتی اقدام غیر قانونی اور غیر آئینی ہے۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف عدالت سے بڑی خبر آ گئی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
