دنیا کے24 ممالک میں پاکستانی ملکی محبت میں سب سے آگے ہیں اس کا اظہار گیلپ کے نئے سروے میں پاکستانیوں کی جانب سے کیا گیا۔گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق 90فیصد پاکستانیوں نے ملکی سرزمین سے بہت زیادہ جڑے ہونے کا اظہار کیا ہے۔سروے میں 96 فیصد افراد جنگ کی صورت میں پاکستان کے دفاع کےلیے بھی سب سے زیادہ تیار ہیں۔گیلپ کی جانب سے جاری سروے میں 70 فیصد بیرون ملک اچھے مواقع ملنے کے باوجود بھی پاکستان چھوڑنا نہیں چاہتے ۔
دنیا کے24 ممالک میں پاکستانی ملکی محبت میں سب سے آگے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
