وفاقی ترقیاتی ادارے(سی ڈی اے ) کے چیئر مین سے جمعرات کے روز سی ڈی اے ہیڈ کوارٹرز میں اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار، اسلام آباد ہائی کورٹ بار اور اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار کونسل کے اراکین سے ایک اہم مٹینگ منعقد ہوئی۔ اس موقع پر کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے متعلقہ شعبوں کے افسران بھی موجود تھے۔مٹینگ میں اسلام آباد میں وکلا کے لئے فسیلیٹیشن سینٹر کے بارے میں مثبت پیش رفت ہوئی۔
چیئر مین سی ڈی اے سے اسلام آباد ہائی کورٹ بار،ڈسٹرکٹ بار کے وفد کی ملاقات
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
