ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کا معاملہ ہفتے کو چھٹی ہوگی یا نہیں، دفتری اوقات کار کیا ہونگے،سرکاری ملازمین پریشانی کا شکار اسٹیبلیشنٹ ڈویژن دو روز گزرنے کے باوجود ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کا نوٹفکیشن تاحال جاری نہ کرسکی، ذرائع اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن کے مطابق ہفتے کی چھٹی کا تاحال ہمیں کوئی اطلاع نہیں، نوٹیفیکشن کب تک جاری ہوگا کچھ نہیں کہا جاسکتا، کابینہ ڈویژن نے بھی تاحال اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن کو کچھ اگاہ نہیں کیا، وزیراعظم افس اور کابینہ ڈویژں نے کوئی اطلاع تاحال نہیں دی گئی
ہفتے کی چھٹی ہو گی یا نہیں،نوٹیفیکشن جاری نہ ہو سکا سرکاری ملازمین پریشانی کا شکار
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
