ہومتازہ ترینخیبرپختونخوا میں پولیو کا ایک اورکیس رپورٹ ،تعدادکتنی ہوگئی؟

خیبرپختونخوا میں پولیو کا ایک اورکیس رپورٹ ،تعدادکتنی ہوگئی؟

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا میں پولیو کا ایک اورکیس رپورٹ ہوا ہے،نیاکیس سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 8ہوگئی، اوی سی کے مطابق بچے کا تعلق شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ سے ہے، متاثرہ نچے کی عمر20 ماہ ہے، بچے کو حفاظتی ٹیکے نہیں لگوائے گیے۔متاثرہ تمام 8بچوں کا تعلق خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان تحصیل میر علی اور میران شاہ سے ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔