ہومپاکستانوفاقی حکومت کا اعلی عہدوں پر بیوروکریٹس کو ذمہ داریاں دینے سے پہلے آئی ایس آئی سے سکروٹنی کرانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا اعلی عہدوں پر بیوروکریٹس کو ذمہ داریاں دینے سے پہلے آئی ایس آئی سے سکروٹنی کرانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا اعلی عہدوں پر بیوروکریٹس کو ذمہ داریاں دینے سے پہلے سکروٹنی کرانے کا فیصلہ،اہم تقرر و تبادلوں ،پرموشنز اور بھرتیاں آئی ایس آئی کی تصدیق اور سکریننگ کے بعد ہوں گے،وزیر اعظم کی منظوری کے بعد خفیہ ادارے کو اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں،وزیر اعظم آفس کی طرف سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق سپیشل ویٹنگ ایجنسی پبلک سروس ہولڈرز کی ویریفیکشن اور سکریننگ ذمہ دار ہو گی،نوٹیفیکشن کے مطابق اعلی عہدوں پر بیوروکریٹس کو ذمہ داریاں دینے سے پہلے سکروٹنی آئی ایس آئی کرے گی،اہم تقرر و تبادلوں ،پرموشنز اور بھرتیاں آئی ایس آئی کی تصدیق بھی خفیہ ادارے کے ذمہ ہو گی
WhatsApp Image 2022 06 03 at 6.36.13 PM 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔