اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد پولیس سروس گریڈ 20کے آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ پرویز احمد کی خدمات بلوچستان حکومت سے لے کر سندھ حکومت کے سپرد کر دیں،اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے پرویز احمد کی بلوچستان حکومت سے سندھ حکومت کو منتقلی کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔

ہومUncategorizedوفاقی حکومت نے پولیس سروس کے آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ پرویز احمد کی خدمات سندھ کے سپرد کر دیں
وفاقی حکومت نے پولیس سروس کے آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ پرویز احمد کی خدمات سندھ کے سپرد کر دیں
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
