ہومپاکستانپی ٹی آئی کا لانگ مارچ، بلیو ایریا میں چائے کے ہوٹلز کی چاندی ہو گئی

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، بلیو ایریا میں چائے کے ہوٹلز کی چاندی ہو گئی

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، بلیو ایریا میں چائے کے ہوٹلز کی چاندی ہو گئی ۔
تفصیلات کے مطابق ڈی چوک پر پولیس کی شیلنگ کے بعد پسپا ہونے والے مظاہرین کی بڑی تعداد نے بلیو ایریا میں چائے کے ہوٹلز کا رخ کر لیا
کوئٹہ کیفے سمیت دیگر ہوٹلز پرصبح تک مظاہرین کا رش لگا رہا ۔ ہوٹلز مالکان کا کہنا تھا کہ ایک دن میں اتنی سیل ہو رہی ہے جتنی تین سے چار دن میں ہوتی ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔