ہومپاکستانپاک فوج کی اسلام آباد میں طلبی،ڈپٹی کمشنر آفس نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا

پاک فوج کی اسلام آباد میں طلبی،ڈپٹی کمشنر آفس نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا

پاک فوج کی اسلام آباد میں طلبی،ڈپٹی کمشنر آفس نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا،نوٹیفکیشن کے مطابق وفاق میں پاک فوج کی تعیناتی کی منظوری حساس عمارتوں کی نگرانی کی لیے دی گئی ہے، وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے پاک فوج کے دستوں کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے، ریڈ زون میں سپریم کورٹ،ایوان صدر وزیر اعظم ہاوس، وزیر اعظم آفس، پاک سیکرٹریٹ، پاکستان ٹیلی ویژن اور ڈپلومیٹک انکلیو شامل ہیں جن کی پر فوج تعینات ہو گی
WhatsApp Image 2022 05 26 at 4.47.53 AM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔