پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ روکنے کیلئے حکومتی فیصلے کے بعد پولیس کا پی ٹی آئی رہنمائوںکے خلاف کریک ڈائون جاری، اسلام آباد پولیس کا سیکٹر آئی ایٹ میں ایم این اے صداقت عباسی کی رہائش گاہ پر پولیس چھاپہ ،پولیس نے سیکورٹی گارڈ سے پوچھ گچھ کی، سابق ایم این اے صداقت علی عباسی گرفتار نہ ہو سکے
پولیس کا کریک ڈائون جاری،صداقت عباسی کی رہائش گاہ پر چھاپہ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
