ہومپاکستانسلیمان شہباز کی 4 سال بعد حمزہ سے ملاقات، دونوں بھائیوں نے ایکدوسرے کو گلے لگا لیا

سلیمان شہباز کی 4 سال بعد حمزہ سے ملاقات، دونوں بھائیوں نے ایکدوسرے کو گلے لگا لیا

زیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز شریف نے 4 سال بعد وزیراعلیٰ پنجاب اور اپنے بھائی حمزہ شہباز کو گلے لگا لیا۔

ٹوئٹر پر سلیمان شریف نے اپنی اور حمزہ شہباز کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بھائی کی تعریف کی اور کہا کہ میرا بھائی بہت محبت کرنے والا ہے۔ بعد ازاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے بھی دل والا ایموجی شیئر کرتے ہوئے سلیمان شریف کی ٹوئٹ پر ردعمل دیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔