Saturday, May 16, 2026
ہومپاکستانقومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ملازمین کو دو دن کی چھٹی دے دی گئی

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ملازمین کو دو دن کی چھٹی دے دی گئی

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ملازمین کو دو دن کی چھٹی دے دی گئی۔
ملازمین کو پیر اورمنگل چھٹی دینے کا نوٹیفیکیشن جاری ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے ملازمین نے ہفتہ اور اتوار کو چھٹی کے باوجود کام کیااس لئے پیر اور منگل کو ملازمین کو چھٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
WhatsApp Image 2022 04 03 at 9.59.49 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔