Monday, May 18, 2026
ہومپاکستانایم این اے علی وزیر پارلیمنٹ ہائوس پہنچ گئے، کس کو ووٹ دیں گے ؟بتا دیا

ایم این اے علی وزیر پارلیمنٹ ہائوس پہنچ گئے، کس کو ووٹ دیں گے ؟بتا دیا

اسلام آباد(آئی پی ایس )رکن قومی اسمبلی علی وزیر بھی پارلیمنٹ ہاوس پہنچ گئے ،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں اپوزیشن کا شکریہ ادا کرتا ہوں ،میں ابھی پہنچا ہوں ،ضمیر کے مطابق فیصلہ کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ نہ میں کسی سے ملا ہوں اور نہ مجھ سے کوئی ملا تو میں کیا وضاحت دوں۔انہوں نے کہا کہ تمام اپوزیشن کا مشکور ہوں کہ انہوں نے علی وزیر کے لیے آواز اٹھائی، اسپیکر نے ہماری درخواست پرتو پروڈکشن آرڈر جاری نہیں کیاتھا، ہم سپریم کورٹ گئے تو اسپیکر نے پروڈکشن آرڈر جاری کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔