وزیر اعظم عمران خان کے گزشتہ روز قوم سے کیے گئے براہ راست خطا ب کے دوران میں، میرا، مجھے اور عمران خان کی تکرار ہی سنائی دیتی رہی۔ وزیر اعظم نے گزشتہ روز قوم سے45منٹ خطاب کیا لیکن اس خطاب کے دوران وہ میں، میرا، مجھے اور عمران خان کی تکرار ہی کرتے رہے۔عمران خان نے 45 منٹ کی تقریر میں 143 بار اپناہی ذکر کیا۔ دوران خطاب عمران خان نے 88 بار میں، 17 بار مجھے، 11 بار میرا، 13بار میری اور اپنا نام 14 بار لیا۔
وزیر اعظم کا قوم سے خطاب: میں اورمجھے لفظ کتنی بار بولا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
