ہومپاکستانبڑی خبر، اسٹبلشمنٹ نے وزیراعظم کو تین آپشنز دیدئیے ، تفصیلات سب نیوز پر

بڑی خبر، اسٹبلشمنٹ نے وزیراعظم کو تین آپشنز دیدئیے ، تفصیلات سب نیوز پر

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل اسٹبلشمنٹ نے وزیراعظم کو تین آپشنز دیدئیے،تفصیلات کے مطابق باوثوق ذرائع کے مطابق اسٹیبلشمنٹ نے وزیراعظم کو تین آپشنز دے دیے، پہلے نمبر پر استعفی کا آپشن ہے تاکہ تاریخی طور پر عدم اعتماد کے ذریعے گھر جانے والے وزیراعظم نہ بن سکیں دوسرا آپشن عدم اعتماد کا سامنا کریں جبکہ تیسرا آپشن ہے کہ نئے انتخابات کا فوری اعلان کردیں تاہم وزیراعظم نے مشاورت کے لیے وقت مانگ لیا اگلے چھتیس گھنٹے بہت اہم ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔