اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع،اجلاس میں افواج پاکستان کی قیادت چیرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی سمیت آرمی چیف اور عسکری حکام شریک ہیں۔اجلاس میں مبینہ دھمکی آمیز خط پر غور کیا جائیگا ۔وزیر خزانہ شوکت ترین،شیخ رشید، اسد عمر،وزیر دفاع سمیت دیگر شریک ہیں۔اجلاس موجودہ امن و امان کی صورتحال پر بات چیت اور غور ہوگا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کو بریفنگ دینگے۔
وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
