ہومپاکستانوزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر میں ہو گا

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر میں ہو گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر میں ہو گا۔اجلاس میں آرمی چیف، نیول چیف اور ائیر چیف شرکت کریں گے، ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید، وزیر دفاع، شوکت ترین ،حماد اظہر، اسد عمر، شیریں مزاری سمیت دیگر شریک ہوں گے۔اجلاس میں مبینہ خط پر بریفنگ دی جائے گی، قومی سلامتی کے امور بھی زیر بحث آئیں گے،

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔