ہومپاکستانڈی جی آئی ایس آئی کی وزیر اعظم ہائوس آمد،اہم ملاقات شروع

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیر اعظم ہائوس آمد،اہم ملاقات شروع

وزیر اعظم عمران خان کی ڈی جی آئی ایس آئی سے ملاقات شروع،ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی وزیراعظم ہاوس پہنچ گئے، ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی وزیراعظم کے ساتھ ملاقات میں شریک ہیں،ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے،یاد رہے وزیر اعظم نے آج کابینہ کے خصوصی اجلاس کی بھی صدارت کی ہے،جبکہ آج ہی وزیر اعظم کی جانب سے قوم سے خطاب کا امکان ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔