اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں حکومت کی تبدیلی کی عالمی سازش،وزیرِ اعظم عمران خان نے آج 2:30بجے کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کر لیا۔اجلاس میں اتحادی جماعتوں کے سربراہاں بھی خصوصی دعوت پر شامل ہوں گے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں کابینہ کے اراکین اور شرکا کو مراسلے کے حوالے سے اعتماد میں لیا جائے گا۔
پاکستان حکومت کی تبدیلی کی عالمی سازش،وزیراعظم نے کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
