لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب کے نئے وزیراعلی منتخب کرنے کے معاملے پر جہانگیر ترین کی جانب سے گروپ کو اہم ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جہانگیرترین نے گروپ اراکین کو مشاورتی عمل جاری رکھنے کی ہدایت کر دی ہے جبکہ پنجاب اور مرکز میں کیا کرنا ہے حتمی فیصلہ وہ خود کریں گے ۔ترین گروپ کی جانب سے بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال میں مزید انتظار کرو اور مشاورت سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا ۔
وزیراعلی پنجاب منتخب کرنے کا معاملہ، جہانگیر ترین نے اہم ہدایات جاری کردیں
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
