سابق بھارتی فوجی افسر پراوین ساہنی نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کے بغیر پاکستان کھیل ہار جائے گا۔
پراوین ساہنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ میرا کہنا بنتا تو نہیں ہے مگر عمران خان کے بغیر پاکستان کھیل ہار جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے پاکستان کی پہلی قومی سلامتی پالیسی جاری کی جس سے یہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ عمران خان چین کو اپنے پرانے گزرے ہوئے سیاستدانوں سے بہتر سمجھتے ہیں۔
