ہومپاکستانعمران خان کو دھمکی امیز خط کس ملک نے لکھا؟

عمران خان کو دھمکی امیز خط کس ملک نے لکھا؟

وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ہونے والے جلسے میں دعوی کیا ہے کہ انہیں ایک ملک کی طرف سے لکھ کر دھمکی دی گئی ہے کہ ان کی حکومت ختم کر دی جائے گی،اس حوالے سے پاکستانی میڈیا اور سوشل میڈیا پر یہ بات زیر بحث ہے کہ وہ ملک کون سا ہے جس نے پاکستان کی حکومت ختم کرنے کی دھمکی دی ہے،میڈیا پر تجزیہ نگارکسی خاص ملک کا نام لینے سے تو کتراتے نظر آتے ہیں مگر اشاروں کنائوں میں جس ملک کا حوالہ دیا جا رہا ہے وہ ممکنہ طور پر امریکا ہو سکتاہے

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔