چین کی ریڈ کراس سوسائٹی کی جانب سے یوکرین کے لیے انسان دوست امداد کی تیسری کھیپ یوکرین کے شہر لویف پہنچ گئی۔ چینی میڈ یا کے مطا بق ہنگامی امدادی سامان کی اس کھیپ میں بچوں کے لیے خشک دودھ اور گرم ملبوسات وغیرہ شامل ہیں۔ چینی امداد تنازعات سے متاثرہ بے گھر لوگوں، بالخصوص کمزور گروہوں جیسے بچوں کی مدد میں انتہائی معاون ثابت ہو گی۔
چین کی امداد کی تیسری کھیپ یوکرین پہنچ گئی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
