Saturday, May 16, 2026
ہومپاکستانتحریک عدم اعتماد ، آصف زرداری کا ارکان کو خط سب نیوز پر

تحریک عدم اعتماد ، آصف زرداری کا ارکان کو خط سب نیوز پر

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ووٹ نہ ڈالنے والوں کے خلاف آرٹیکل 63 اے کے تحت کارروائی ہو گی۔پیپلز پارٹی نے اپنے ارکان قومی اسمبلی کو ایوان میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔

اس حوالے سے سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے اراکین قومی اسمبلی کو خط بھی لکھ دیا۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اپنے ارکان کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی گئی ہے۔انہوں نے لکھا کہ تحریک عدم اعتماد کے وقت اراکین حاضری یقینی بنائیں۔

WhatsApp Image 2022 03 15 at 4.06.36 PM 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔